EPAPER
اداکار ٹائیگر شروف پر اتوار کو ہونے والی فائرنگ کے واقعے نے فلمی دنیا میں تشویش بڑھا دی ہے۔ ممبئی کو ملک کے محفوظ ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے، لیکن حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات نے فلمی ستاروں کی سلامتی کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کردیے ہیں۔
October 19, 2026, 7:05 PM IST
اداکارہ اُروشی روتیلا کی ٹیم نے لاس اینجلس میں قائم ایک اے آئی کمپنی پر اداکارہ کی شناخت اور ان سے متعلق مواد کو مبینہ طور پر بغیر اجازت استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹیم کے مطابق کمپنی نے اُروشی روتیلا کے نام، تصاویر اور ویڈیوز کا استعمال کیا، جس کے خلاف اب قانونی کارروائی کا راستہ اختیار کیا جا رہا ہے۔
September 30, 2026, 7:38 PM IST
اداکارہ اور ماڈل اُروَشی روتیلا نے مس یونیورس کے ایک پروگرام میں پہنے گئے اپنے ترنگے سے متاثرہ گاؤن پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس لباس کا مقصد کسی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں بلکہ فنکارانہ اظہا ر تھا۔
August 25, 2026, 9:18 PM IST
اجے دیوگن نے ’’دھمال۴‘‘ کی ریلیز مؤخر کر دی ہے تاکہ اکشے کمار کی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کو سنیما گھروں میں بہتر اور آسان موقع مل سکے۔ یہ فیصلہ دونوں اداکاروں کے درمیان باہمی گفتگو کے بعد کیا گیا۔
May 17, 2026, 1:01 PM IST
