Inquilab Logo Happiest Places to Work

us open

یو ایس اوپن میں فوٹوگرافر کے ساتھ ہنگامہ کیوں ہوا

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک فوٹوگرافر میچ پوائنٹ پر کورٹ میں داخل ہوا اور میدویدیف چیئر امپائر کے فیصلے سے ناراض ہوگئے۔ امپائر نے اپنے مخالف کھلاڑی کو پہلے سرو دینے کا فیصلہ کیا۔

August 25, 2025, 6:53 PM IST

یوایس اوپن میں نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز

۲۴؍ بار کے گرینڈ سلیم چمپئن نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن کے پہلے راؤنڈ میں پرجوش نوجوان لرنر ٹِیئن کو شکست دے کر مقابلے کے دوسرے دور میں جگہ بنالی ہے۔

August 25, 2025, 3:48 PM IST

یو ایس اوپن خطاب جیتنے والے کو ۴۴؍کروڑ روپے انعام میں ملیں گے

سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کیلئے مجموعی طور پر ۲۰؍فیصد رقم کا اضافہ کیا گیا ہے۔

August 08, 2025, 11:40 AM IST

آیوش شیٹی نے یو ایس اوپن کا خطاب جیت لیا

آیوش نے فائنل میں برائن یانگ کو شکست دے کر بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور کاخطاب اپنےکیا۔ تنوی شرما کو فائنل میں شکست ملی۔

July 01, 2025, 11:33 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK