Inquilab Logo

us president

نااہل قیادت سے تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے: ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صدارتی انتخابات سے قبل ملک کی نااہل قیادت کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔

May 19, 2024, 11:28 AM IST

امریکہ: ہند نژاد نوجوان کا اعترافِ جرم، گزشتہ سال وہائٹ ہاؤس سے ٹرک ٹکرایا تھا

خبروں کے مطابق گزشتہ روز ۲۰؍ سالہ ہند نژاد نوجوان سائی ورشتھ کنڈولا نے امریکی عدالت میں اعتراف جرم کیا کہ مئی ۲۰۲۳ء میں اس نے جان بوجھ کر وہائٹ ہاؤس کی چہار دیواری سے ٹرک ٹکرایا تھا۔ اس معاملے میں سزا ۲۳؍ اگست ۲۰۲۴ء کو سنائی جائے گی۔

May 14, 2024, 6:59 PM IST

یورپی کونسل کے سربراہ کا اسرائیل سے دوبارہ فوجی آپریشن شروع نہ کرنے کا مطالبہ

یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے اس کی شدید مخالفت کی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے مطابق حماس اسرائیل کے یرغمال شہریوں کو رہا کر دے تو اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی ’کل ‘ہی ممکن ہے۔

May 13, 2024, 12:02 PM IST

ہندوستان، جاپان، روس اور چین کو ’’غیرملکیوں سے نفرت‘‘ ہے: امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن میں ایک تقریب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہندوستان، جاپان، روس اور چین کی معیشتیں اس لئے ترقی نہیں کررہی ہیں کہ وہ ’’زینوفوبک‘‘ (غیرملکیوں سے نفرت) ہیں اور انہیں اپنی سرحدوں میں داخل نہیں ہونے دیتے۔

May 03, 2024, 3:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK