EPAPER
اس واقعہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر وائرل ہو رہا ہے جس میں لاٹھیوں اور لوہے کی سلاخوں سے لیس حملہ آوروں کو وکیل کی کار کے شیشے توڑتے اور ان کے اہل خانہ پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
January 30, 2026, 5:45 PM IST
رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ’’۲۰۲۶ء کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں مذہبی اقلیتوں کا استحصال ایک خطرناک نیا معمول بن چکا ہے۔‘‘ گروپ کا کہنا ہے کہ آنے والے انتخابات اور سیاسی تقسیم اقلیتوں کے لئے خطرات میں مزید اضافہ کر سکتی ہے۔
January 12, 2026, 4:10 PM IST
مقامی انسپکٹر کا دعویٰ ہے کہ علاقے میں گشت بڑھا دیا گیا ہے اور صورتحال ’’پُرامن‘‘ ہے، لیکن رہائشی ٹھوس اقدامات اور تحفظ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دھمکی آمیز پمفلٹس موصول ہونے کے باوجود لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کا اپنے آبائی گھر چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
January 09, 2026, 8:28 PM IST
دہلی ہائی کورٹ نے ’’آئی لو محمد‘‘ پوسٹر کے معاملے میں ایف آئی آردرج کرنے کے خلاف مسلم مخالف تعصب کادعویٰ کرنے والی درخواست مسترد کردی ، درخواست کے مطابق پولیس نے تعصب کی بناء پر جھوٹے مقدمات درج کیے ہیں اور پرامن اظہار کو مجرمانہ قرار دیا ہے۔
November 13, 2025, 3:26 PM IST
