EPAPER
کورونا مخالف ٹیکہ بنانے والی دواسازکمپنی کا کہنا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح لوگوں کی سلامتی ہے۔
May 04, 2024, 1:07 PM IST
آر جے ڈی نےکہا’’ ویکسین کی وجہ سے ہونیوالی اموات کا ذمہ دار کون ؟‘‘ اجے رائے نے کہا’’وزیراعظم بتائیں کہ انہوں نے کونسا ٹیکہ لگوایا تھا‘‘۔
May 02, 2024, 11:10 AM IST
برطانوی کمپنی ایسٹرا زینکا نے تسلیم کیا کہ اس کے ویکسین سے مضراثرات ہوسکتے ہیں، اس اعتراف کے نتیجےمیں ہندوستان میں تشویش بڑھ گئی ہے کیونکہ یہاں سیرم انسٹی ٹیوٹ نے اسی فارمولے سےکووی شیلڈ بنائی تھی جس کا ۱۷۵؍ کروڑ افراد نے ڈوز لیا تھا۔
May 01, 2024, 1:00 PM IST
ایسٹرا زینیکا کا عدالتی دستاویز میں اعتراف کہ کووڈ۔۱۹؍ کی کو وی شیلڈ ویکسین منفی اثرات کی حامل تھی۔ تاہم، منفی اثرات شاذ و نادر ہی نظر آتے ہیں۔ یاد رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کووی شیلڈ کو محفوظ قرار دیا تھا۔ ویکسین لینے کے بعد خون گاڑھا اور پلیٹ لیٹس کا شمار کم ہونے کے سبب جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کا ہرجانے کا مطالبہ۔
April 30, 2024, 8:49 PM IST