EPAPER
اس سلسلے میں منعقدہ فوجی پریڈ کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد، نوجوانوں نے سرخ جھنڈے لہرائے اورحب ا لوطنی کے گیت گائے۔
May 01, 2025, 1:20 PM IST
کیلیفورنیا نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف اپنے مقدمے میں کہا کہ دنیا کی پانچویں بڑی معیشت اور امریکی ریاستوں میں سب سے بڑا درآمد کنندہ ہونے کے باعث ریاست کو “ٹیرف کے اخراجات کا غیر متناسب حصہ” برداشت کرنا پڑے گا۔
April 17, 2025, 6:44 PM IST
امریکہ کو سبق سکھانے کیلئے چینی صدر شی جن پنگ نے "ایشیائی فیملی" کی اصطلاح وضع کی اور ایشیائی ممالک سے تعلقات مضبوط کرنے کی اپیل کی۔
April 17, 2025, 6:42 PM IST
چین نے واشنگٹن پر کثیر الجہتی تجارتی نظام کو کمزور کرنے کا الزام لگایا اور ڈبلیو ٹی او سیکریٹریٹ سے امریکی ٹیرف کے عالمی اثرات کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا۔
April 11, 2025, 9:35 PM IST