EPAPER
’مسافر کیفے‘ ویب سیریز کے بعد اداکار اس کی دنیا کو حقیقت میں اتارنے کی تیاری میں ہیں۔ دونوں مقامات پر تعمیر جاری، فن کاروں کے قیام کے لئے تقریباً ۲۰۔۲۰؍ کمرے بھی ہوں گے۔
September 19, 2026, 7:07 PM IST
مقبول ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ کے فلمی ورژن ’’مرزا پور: دی مووی‘‘ نے سنیما گھروں میں ریلیز سے ایک روز قبل ایڈوانس بکنگ میں شاندار آغاز کیا ہے۔ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق فلم کے ایک لاکھ سے زائد ٹکٹ پہلے ہی فروخت ہو چکے ہیں ۔
September 03, 2026, 9:25 PM IST
بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اس سال اپنی کئی بڑی فلموں کی تیاری میں مصروف ہیں، جن میں زیادہ تر کامیاب فرنچائزز کا حصہ ہیں۔ حال ہی میں ان کی فلم ’’دھمال ۴‘‘ ریلیز ہوئی جبکہ اب وہ کامیڈی سے ہٹ کر ایک ایکشن تھرلر فلم ’’چوہان‘‘ میں نظر آئیں گے۔
July 27, 2026, 4:24 PM IST
بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ نے ایک انسٹاگرام تبصرے کے جواب میں اشارہ دیا ہے کہ گزشتہ برس ریلیز ہونے والے ’’مودی ہے تو ممکن ہے‘‘ گانے میں ان کی موجودگی شاید دباؤ کا نتیجہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایک گانا ان کے نظریات کی نمائندگی نہیں کرتا اور مزید لکھا، ’’میں اپنی روح کبھی نہیں بیچ سکتا… آپ کبھی نہیں جان سکتے کہ کس قسم کا دباؤ ہوتا ہے۔‘‘ یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب انہوں نے حالیہ طلبہ احتجاج اور تعلیمی اصلاحات کی حمایت کا اظہار کیا تھا۔
July 23, 2026, 3:17 PM IST
