Inquilab Logo Happiest Places to Work

vile parle

ہائی کورٹ نے وقف پراپرٹی کو ’دشمن کی ملکیت‘ قراردینے کیخلاف فیصلہ سنایا

’واقف‘ کی پوتی کے پاکستانی ہونے کی وجہ سے ’کسٹوڈین آف اینیمی‘ نے سرکاری ریکارڈ سے مالکان کا نام ہٹادیا تھا۔

July 28, 2026, 12:18 PM IST

کوپر اسپتال کی تمام ایکسرے مشینیں بند، مریض پرائیویٹ سینٹر جانے پر مجبور

یہاں کے کوپرمیونسپل اسپتال میں روزانہ ممبئی ہی نہیں بلکہ ویرار تک کے سیکڑوں مریض علاج کیلئے آتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے مریضوں کو ڈاکٹر ایکسرے کرانے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن یہاں کی تینوں ایکسرے مشینیں خراب ہونے کی وجہ سے بند ہیں جس سے غریب مریض پرائیویٹ سینٹروں سے ایکسرے کرانے پرمجبور ہیں۔

July 25, 2026, 1:35 PM IST

پارلے جی بنانے والی کمپنی کاآئی پی او،ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ کی قدر

پارلے پروڈکٹس کا آئی پی او: پارلے پروڈکٹس، پارلے جی، میلوڈی اور مینگو بائٹ بنانے والی کمپنی، اگلے سال ایک بڑا آئی پی او لانچ کر سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق، کمپنی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ کی قیمت کا ہدف بنا رہی ہے۔

July 02, 2026, 8:51 PM IST

ممبئی کے ملاڈ ریلوے اسٹیشن پر۳۱؍ سالہ شخص کا چاقو مار کر قتل، حملہ آور گرفتار

ممبئی کے ملاڈ ریلوے اسٹیشن پر۳۱؍ سالہ شخص کا چھری مار کر قتل کر دیا گیا، پولیس نے اس معاملے میں حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے، مزید تحقیق جاری ہے۔

January 25, 2026, 10:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK