EPAPER
ہندوستانی کشتی فیڈریشن (WFI) کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کو دہلی کی راؤز ایونیو عدالت نے خواتین پہلوانوں کے جنسی ہراسانی کے مقدمے میں ثبوتوں کی کمی کی بنیاد پر بری کر دیا۔ عدالت کے اس فیصلے پر ہندوستانی پہلوان بجرنگ پونیا نے شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ خواتین اپنی قانونی لڑائی جاری رکھیں گی۔
August 03, 2026, 3:43 PM IST
سپریم کورٹ نے جمعہ کو ہندوستانی پہلوان ونیش پھوگاٹ کو ۳۰؍ اور ۳۱؍ مئی کو منعقد ہونے والے ایشیائی کھیل ۲۰۲۶ء کے سلیکشن ٹرائلز میں شرکت کی اجازت دے دی۔
May 29, 2026, 3:45 PM IST
دہلی ہائی کورٹ نے ہندوستانی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ کو نااہل قرار دینے کے فیصلے پر ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کی سرزنش کی ہے۔
May 22, 2026, 3:28 PM IST
وِنیش پھوگاٹ جن پر ڈوپنگ کے ضوابط کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرکےپابندی عائد کردی گئی ہے، پیر کو پابندی کے باوجود گونڈہ میں کشتی مقابلہ کیلئے پہنچ گئیں۔
May 12, 2026, 10:11 AM IST
