EPAPER
ہندوستان میں انڈیگو کی پروازوں کو بڑے پیمانے پر تاخیر اور منسوخی کا سامنا ہے، جس کے باعث ہزاروں مسافر ممبئی، دہلی اور حیدرآباد سمیت مختلف ہوائی اڈوں پر پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں مایوس مسافروں کو عملے پر برہمی کا اظہار کرتے دیکھا گیا۔ اس صورتحال میں اداکار سونو سود اور کامیڈین ویر داس نے عوام سے اپیل کی کہ وہ زمینی عملے کو موردِ الزام نہ ٹھہرائیں، کیونکہ حالات ان کے کنٹرول میں نہیں ہوتے۔
December 06, 2025, 5:50 PM IST
یہ فلم اگلے سال ۱۶؍جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس فلم کو عامر خان نے اپنے پروڈکشن بینر تلے پروڈیوس کیا ہے۔ عامر نے خود ہی اس کا اعلان کرنے میں پہل کی اور ایک مضحکہ خیز ویڈیو شیئر کی۔
December 03, 2025, 5:12 PM IST
کامیڈین ویر داس نے ممبئی میں بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی پر طنزیہ مگر جذباتی انداز میں ایک گانا ریلیز کیا، جس میں انہوں نے شہر کے خراب اے کیو آئی، اسموگ، خشک گلے، تعمیراتی سرگرمیوں اور شہریوں کی روزمرہ مشکلات کو اجاگر کیا۔
November 29, 2025, 5:10 PM IST
کامیڈین ویر داس اور اداکار پنکج ترپاٹھی کی تصویری مماثلت، نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ بحث کا باعث بنی۔ کئی مشہور شخصیات اور صارفین نے بھی اس دلچسپ موازنہ سے اتفاق کیا۔
November 10, 2025, 6:59 PM IST
