• Sun, 08 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

virender sehwag

شہزاد پونا والا ’’رائز اینڈ فال‘‘ سیزن ۲؍ کے فاتح

ریئلٹی شو ’’رائز اینڈ فال‘‘ کے دوسرے سیزن کا فاتح شہزاد پونا والا کو قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے شو کے فائنل میں کامیابی حاصل کرکے ٹرافی اپنے نام کرلی اور ۳۵؍ لاکھ روپے کی انعامی رقم بھی جیت لی۔ تاہم ان کی کامیابی کے ساتھ ساتھ ان کے ایک اہم اعلان نے بھی توجہ حاصل کی ہے۔

November 06, 2026, 9:54 PM IST

سہواگ کو۱۵؍ سالہ ویبھو سوریہ ونشی میں اپنی جھلک نظر آتی ہے

ہندوستان کے سابق جارح مزاج اوپنر وریندر سہواگ نے نوجوان بلے باز ویبھو سوریہ ونشی کی بے خوف بلے بازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس نوجوان کھلاڑی کے انداز اور سوچ میں اپنی جھلک دکھائی دیتی ہے۔

October 11, 2026, 5:31 PM IST

’’رائز اینڈ فال ۲‘‘ میں سورا بھاسکر اور شہزاد پوناوالا کے درمیان تلخ بحث

اداکارہ سورا بھاسکر اورشہزاد پوناوالا کے درمیان سوشل میڈیا پر جاری لفظی جنگ اب ریئلٹی شو’’رائز اینڈ فال سیزن ۲‘‘ کے اندر بھی نظر آنے لگی ہے۔ شو کے دوران میزبان ویریندر سہواگ نے شہزاد سے براہِ راست سوال کیا کہ آخر وہ سوارا سے بات کیوں نہیں کر رہے۔

September 27, 2026, 4:04 PM IST

راہل دراوڑ اور وریندر سہواگ کے بیٹے انڈر۔۱۹؍کرکٹ ٹیم میں شامل

انوئے دراوڑ اور آریہ ویر سہواگ آسٹریلیاکی انڈر۔۱۹؍ ٹیم کے خلاف یکروزہ سیریز میں کھیلیںگے،لکشیا رائے چندانی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔

August 28, 2026, 12:22 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK