EPAPER
بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے کے لیے ایک جذباتی اور قابلِ فخر لمحہ اس وقت آیا جب ان کی گود لی ہوئی بیٹی سہارا شاہ نے اپنی پہلی فلم بطور مرکزی اداکارہ سائن کی۔ ۲۲؍ سالہ سہارا بچپن میں کینسر سے لڑ چکی ہیں اور اب وہ کینسر سے صحت یاب ہونے کے بعد اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جا رہی ہیں۔
September 23, 2026, 4:13 PM IST
سلمان خان اور پربھاس کی فلموں کے درمیان ۲۰۲۷ء میں بڑے باکس آفس تصادم کی راہ ہموار ہوگئی ہے، ٹی سیریز نے واضح کردیا ہے کہ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’اسپرٹ‘‘ کی ریلیز ملتوی نہیں کی گئی، فلم ۵؍ مارچ ۲۰۲۷ء کو ہی سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔
August 19, 2026, 5:53 PM IST
سلمان خان اور بھومیکا چاؤلہ کی۲۰۰۳ء میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی مشہور فلم ‘تیرے نام’ ایک مرتبہ پھر سنیماتھیٹرس میں مختصر وقت کے لیے ریلیز کی جا رہی ہے اور شیڈول بھی سامنے آگیا ہے۔
February 01, 2026, 4:16 PM IST
وویک اوبیرائے نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ہر اسٹارڈم ماند پڑ جاتا ہے یہاں تک کہ ۲۰۵۰ء میں لوگ شاید شاہ رخ خان کو بھی نہ پہچانیں۔ انہوں نے راج کپور کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ نوجوان نسل آج انہیں بھی نہیں جانتی۔ اسی گفتگو میں وویک نے اپنی ۲۰۰۹ء کی فلم ’’قربان‘‘ کی شوٹنگ کے دوران پاکستان سے موصول ہونے والی گینگسٹر دھمکیوں کا انکشاف بھی کیا۔
November 20, 2025, 4:48 PM IST
