EPAPER
یوکرین پر پوتن کی جنگ کو بحیرہ اسود میں ایک لاکھ ۲۰؍ ہزارڈولفن کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا گیا، ماہرین نے کہا کہ ولادیمیر پوتن کے۲۰۲۲ء میں یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے بعد سے یہ ڈولفن ہلاک ہو ئی ہیں۔
November 01, 2026, 8:50 PM IST
روسی صدر پوتن نے مسک کی تعریف کرتے ہوئے انہیں انتہائی ذہین شخص قراردیا، جبکہ ماسکو اپنا سیٹلائٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک بنانے پر کام کر رہا ہے۔
October 29, 2026, 6:58 PM IST
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات۔
October 29, 2026, 3:34 PM IST
ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ ڈیزل مذاکرات کے درمیان روسی انویسٹمنٹ فنڈ پر پابندیاں ہٹانے پر غور کر رہا ہے، اس سے قبل روسی حکام نے امریکہ پر روسی ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ پر سے پابندیاں ہٹانے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔
October 28, 2026, 6:48 PM IST
