EPAPER
ووڈافون آئیڈیا اے جی آر کیس: سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ چونکہ معاملہ پالیسی کے دائرے میں ہے، اس لیے حکومت اگلی کارروائی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے آزاد ہے۔
October 27, 2025, 5:52 PM IST
قرض میں ڈوبی ہوئی ٹیلی کام کمپنی ووڈافون آئیڈیا (وی آئی) کے حصص میں۲۲؍ اگست ۲۰۲۵ءکو طوفانی اضافہ دیکھا گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ووڈافون کا حصص۹؍ فیصد بڑھ کر۳۱ء۷؍ روپے تک پہنچ گیا۔ یہ اضافہ اس رپورٹ کے بعد ہوا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم کا دفتر (پی ایم او) جلد ہی کمپنی کیلئے مجوزہ ریلیف پیکیج پر فیصلہ کرے گا۔
August 22, 2025, 7:38 PM IST
ووڈا فون آئیڈیا (وی آئی ) ، جو اپنی بقا کیلئے جدوجہد کررہا ہے، بینکوں سے قرض حاصل کرنے کے قابل نہیں ہے، لہٰذا اب اس نے عارضی اقدام کے طور پر نجی کریڈٹ فنڈز سے رابطہ کیا ہے۔ جانیں کہ کمپنی کا منصوبہ کیا ہے اور اسے کب تک ہر قیمت پر فنڈز کی ضرورت ہوتی ہے؟
August 13, 2025, 9:01 PM IST
ہندوستان کے ٹیک ہب میں رہنے والے لوگ اور کاروبار اب اس کے۵؍جی نیٹ ورک سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔
June 11, 2025, 10:36 AM IST
