EPAPER
آئی پی ایس ٹرینیزنے سپر اسٹار عامر خان سے ملاقات کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی جس کے بعد عامر خان نے انہیں اپنے گھر میں دعوت دی تھی۔
July 28, 2025, 7:25 PM IST
’’سفائر‘‘ کی ریلیز کی بعد ایڈ شیران نے انکشاف کیا کہ وہ ’’عاشقی ۲‘‘ کا نغمہ ’’تم ہی ہو‘‘ سننے کے بعد ہی سے اریجیت سنگھ سے ملنا چاہتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ’’سفائر‘‘ کا پنجابی ورژن چند ہفتوں میں ریلیز ہوگا۔
June 10, 2025, 6:01 PM IST
جس طرح مہندرسنگھ دھونی نے آسٹریلیا کےد ورہ پر ریٹائرمنٹ لیا تھاروہت بھی اسی طرح دورہ انگلینڈ پر سبکدوشی کے خواہشمند تھے۔
May 22, 2025, 12:10 PM IST
پرتیک ببر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ اسمیتا پاٹل کی موت کے بعد شبانہ اعظمی اورجاوید اختر انہیں گود لینا چاہتے تھے۔یاد رہے کہ اسمیتا پاٹل کی موت کے بعد پرتیک ببر کے نانا نانی نے ان کی پرورش کی تھی۔
May 12, 2025, 6:00 PM IST