EPAPER
دریائے برہم پترکا منبع یوں تو تبت اور ہمالیہ ہے لیکن اس کی حقیقی تشکیل آسام کے ’سدیا‘ میں ہوتی ہے،اس لئےیہ دعویٰ اور اندیشہ کہ چین اس کا پانی روک سکتا ہے بے بنیاد ہے، چین کا اس پرکوئی قابل ذکر کنٹرول نہیں ہے
July 01, 2025, 8:21 AM IST
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث عالمی درجہ حرارت میں اضافے سے یورپ میں شہری ’ہیٹ ویو‘ کا سامنا کر رہے ہیں۔
June 29, 2025, 7:17 PM IST
ہیگ کی مستقل ثالثی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ ہندوستان کا دہائیوں پرانے سندھ آبی معاہدے کو یکطرفہ طور پر ’’عارضی تعطل‘‘ میں ڈالنے کا فیصلہ معاہدے کی شقوں کے مطابق نہیں ہے۔ عدالت نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعات پر اپنے دائرہ اختیار کو مضبوط کرتے ہوئے یہ فیصلہ دیا ہے، جبکہ ہندوستان نے اسے مسترد کر دیا۔
June 28, 2025, 5:50 PM IST
ریاست ادیشہ کے ضلع گنجام میں طبقے سے تعلق رکھنے والے دو افراد پر گائے اور بچھڑوں کی غیر قانونی منتقلی کا الزام لگاتے ہوئےانہیں بے رحمی سے مارا پیٹا گیا، آدھا سر منڈھوا کر زبردستی نالی کا پانی پلایا گیا اور گاؤں کی گلیوں میں گھٹنوں کے بل چلنے پر مجبور کیا گیا۔
June 24, 2025, 5:04 PM IST