EPAPER
’’کچھ بہت برا ہونے جا رہا ہے‘‘ (something bad is going to happen) جملہ اچانک گوگل پر ٹرینڈ کرنے لگا، جس نے صارفین میں خوف اور تجسس پیدا کر دیا، مگر اس کے پیچھے حقیقت ایک نئے ہارر ڈرامے Something Very Bad Is Going to Happen کی ریلیز ہے۔ یہ سیریز نیٹ فلکس پر ۲۶؍ مارچ کو ریلیز ہوئی اور اس کے پراسرار عنوان اور ڈفر بردرز کی شمولیت نے اسے وائرل کر دیا۔
March 28, 2026, 5:47 PM IST
دلہن کا ہر زیور اس کا روپ سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، جھومر دلہن کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے۔
March 25, 2026, 3:19 PM IST
ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی مبینہ شادی کی افواہوں نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا، مگر اداکارہ نے واضح کیا کہ وائرل تصاویر اور ویڈیوز دراصل جعلی اور اے آئی سے تیار کردہ ہیں۔
March 18, 2026, 3:31 PM IST
مورلینڈروڈ کی ۷۹؍سالہ مجراون النساءضیاءالدین اعظم گڑھ کے بندول جے راج گاؤں میں پیدا ہوئیں، وہیں پڑھائی لکھائی کی ،پلی بڑھیں اور پھر شادی کے بعد ممبئی منتقل ہوگئیں، وہ گاؤں اور بمبئی کی زندگی کے دلچسپ واقعات بیان کرتی ہیں۔
March 15, 2026, 9:31 AM IST
