EPAPER
کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل کے نیوزی لینڈ کے تاریخی دورے کی یاد میں اب تک کے سب سے بڑے ہندوستانی کاروباری وفد کے ساتھ ہند -نیوزی لینڈ بزنس فورم کا اہتمام آکلینڈ چیمبر آف کامرس نے ہندوستان کے ہائی کمیشن ، ویلنگٹن کے تعاون سے کیا تھا ۔
November 07, 2025, 6:03 PM IST
ایمی جونس ( ناٹ آؤٹ ۹۲؍ رن )اور چارلی ڈین (ناٹ آؤٹ۴۲؍ رن ) کی شاندار اننگز کی بدولت انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ون ڈے میچ میں۴؍ وکٹ سے کامیابی حاصل کی
April 01, 2024, 10:02 PM IST
لاین نے میچ میں ۶؍ وکٹ لئے۔ آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن نیوزی لینڈ کو۱۹۶؍رن پر ڈھیر کردیا۔کیوی بلے باز ناکام رہے۔
March 04, 2024, 1:00 PM IST
تیز گیندباز ایشانت شرما کے ۵؍ وکٹ لینے کے باوجود دنیا کی نمبر ایک ٹیم ہندوستان، میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن اتوار کو سخت مشکل سے دوچار ہوگئی ہے۔
February 24, 2020, 10:56 AM IST
