EPAPER
لیفٹیننٹ کرنل پاسکل ٹگری کی قیادت میں فوجی گروپ نے صدر پیٹریس تالون کو عہدے سے ہٹانے کا اعلان کر دیاتھا، مگر حکومت نے حالات سنبھال لئے۔
December 08, 2025, 1:28 PM IST
نمیبیا میں سیاستداں ایڈولف ہٹلر ملک کے اگلے صدر ہوسکتے ہیں، انہوں نے ملکی انتخاب میں دوسری مرتبہ فتح حاصل کی۔حالانکہ رشوت کے الزام کے بعد ان کی پارٹی کی مقبولیت میں کمی آئی ہے ، اور جس کے نتیجے میں اس نے ۳۰؍ بڑے قصبوں اور شہروں پر اپنا کنٹرول کھو دیا ہے۔
November 25, 2025, 7:46 PM IST
محمد علی بن رومدھانے کے اضافی وقت میں گول کی بدولت تیونس نے استوائی گنی کے خلاف۰۔۱؍گول سے کامیابی حاصل کرکے شمالی امریکہ میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
September 09, 2025, 6:37 PM IST
ریفری کے متنازع فیصلے سے کھیل کا میدان، میدان جنگ بن گیا، دونوں ہی ٹیموں کے مداح پہلے گتھم گتھا ہوئے اور پھر اسکے بعد بھگدڑ مچ گئی۔
December 03, 2024, 1:28 PM IST
