EPAPER
آرسنل کی فٹبال ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیر لیگ (ای پی ایل)کے پوائنٹس ٹیبل پردفاعی چمپئن لیورپول سے ٹاپ پوزیشن چھین لی ہےجبکہ دفاعی چمپئن لیورپول کی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔
October 17, 2025, 6:38 PM IST
ٹوٹنہم نے پریمیر لیگ نئے سیزن میں اپنا شاندار آغاز جاری رکھا جب اس ٹیم نے مانچسٹر سٹی فٹبال کلب کو اس کے ہی میدان اتحاد اسٹیڈیم میں۲؍گول سے شکست دی۔ پیپ گارڈیولا کی ٹیم کمزور نظر آئی۔
August 23, 2025, 10:06 PM IST
برونو فرنانڈیس نے مانچسٹر یونائٹیڈ کے لئے اہم گول کیا اور ایورٹن کے ساتھ میچ ڈرا کروایا۔ اس سے قبل یونائٹیڈ نے ویسٹ ہیم کو اور بورن ماؤتھ کو شکست دی تھی
August 04, 2025, 8:49 PM IST
ویسٹ ہیم نے گزشتہ روز جولین لوپیٹیگی کو منیجر کے عہدے سے برطرف کر دیا اور ان کی جگہ گراہم پوٹر کو مقرر کیا ہے۔
January 10, 2025, 12:14 PM IST