EPAPER
روس نے واٹس ایپ، ٹیلی گرام پر انحصار کم کرنے کیلئے قومی میسجنگ ایپ متعارف کرا ئی،یہ نیا پلیٹ فارم ڈیجیٹل خودمختاری کو فروغ دینے اور مقامی قوانین کی پابندی کرنے کے مقصد سے ترتیب دیا گیا ہے۔
June 03, 2025, 5:41 PM IST
اب واٹس ایپ پر موصول ہوئی تصاویر ڈاؤنلوڈ کرنا بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ حال ہی میں مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جب ایک ۲۸ سالہ شخص نے ایک بظاہر بے ضرر نظر آنے والی تصویر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد تقریباً ۲ لاکھ روپے گنوا دیئے۔
May 27, 2025, 5:14 PM IST
واٹس ایپ بات چیت کو بطور ثبوت نہیں مانا جا سکتا، یہ کہنا ہے دہلی کی ایک عدالت کا جو ۲۰۲۰ء کے مسلم مخالف فسادات میں ۵؍ مسلم افراد کے قتل کے ایک مقدمے کی سماعت کر رہی تھی، جس میں ۱۲؍ ہندوتوا گروپ سے وابستہ افراد ملزم ہیں۔
May 27, 2025, 4:23 PM IST
امریکی عدالت نے پیگاسس جاسوس سافٹ ویئر بنانے والوں کو واٹس ایپ کو ۱۶۸؍ملین ڈالر کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ میسجنگ ایپلیکیشن نے اسرائیلی کمپنی این ایس او گروپ پر الزام لگایا تھا کہ اس نے صحافیوں اور کارکنوں سمیت صارفین کے اکاؤنٹس ہیک کرنے کے لیے جاسوس سافٹ ویئر کا استعمال کیا۔
May 08, 2025, 6:54 PM IST