• Sat, 10 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

wildlife

۵۲؍ برس میں جنگلی جانوروں کی آبادی ۷۳؍ فیصد گھٹ گئی: ڈبلیو ڈبلیو ایف

ڈبلیو ڈبلیو ایف کی ’’لیونگ پلانیٹ رپورٹ ۲۰۲۶‘‘ کے مطابق ۱۹۷۰ء سے ۲۰۲۲ء کے درمیان زیرِ نگرانی فقاریہ (ریڑھ کی ہڈی والے) جانوروں کی آبادی کے اوسط حجم میں ۷۳؍ فیصد کمی ہوئی ہے۔ میٹھے پانی کے ماحولیاتی نظام میں یہ کمی سب سے زیادہ ۸۵؍ فیصد ریکارڈ کی گئی۔

October 08, 2026, 4:26 PM IST

دیا مرزا نے ’’دی ہارن بل پرامس‘‘ کوآوازدی

اداکارہ دیا مرزا کی آواز میں تیار ہونے والی نئی جنگلی حیات پر مبنی دستاویزی فلم ’’دی ہارن بل پرامس ‘‘ (The Hornbill Promise) مغربی بنگال کے مشرقی ہمالیہ میں واقع لٹپنچر (Latpanchar) کے نایاب روفس نیکڈ ہارن بلز (Rufous-necked Hornbills) کی زندگی، عادات، باہمی تعلق اور انسانوں کے ساتھ ان کے قدرتی رشتے کو اجاگر کرے گی۔

September 24, 2026, 10:06 PM IST

دنیا کے نایاب ترین پرندے کو نیوزی لینڈ کا ’’برڈ آف دی ایئر‘‘ قرار دیا گیا

بلیک رابن کبھی دنیا کے نایاب ترین پرندوں میں شمار ہوتا تھا۔ ۱۹۸۰ء میں صرف ۵؍ پرندے باقی رہ گئے تھے؛ اب اس کی تعداد تقریباً ۳۵۰؍ بالغ پرندوں تک پہنچ گئی ہے۔

September 24, 2026, 3:48 PM IST

مغربی بنگال: مچھیروں نے ندی سے ہاتھی کے بچے کو بچا کر ماں سے ملایا، ویڈیو وائرل

مغربی بنگال میں مچھیروں نے تیستا ندی میں بہہ کر تھک جانے والے ہاتھی کے بچے کو بحفاظت بچایا اور محکمۂ جنگلات کے تعاون سے اسے اس کی ماں سے ملا دیا، جس کے بعد دونوں جنگل واپس چلے گئے۔

September 22, 2026, 4:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK