EPAPER
ہندوستان میں خواتین کی بے روزگاری کی شرح: حال ہی میں جاری ہونے والی پیریڈک لیبر فورس سروے (پی ایل ایف ایس) رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں ۱۵؍ سال اور اس سے زیادہ عمر کی خواتین میں بے روزگاری کی شرح ستمبر ۲۰۲۵ء میں ۳؍ ماہ کی بلند ترین سطح ۵ء۵؍فیصد تک پہنچ گئی۔ شہری خواتین میں یہ شرح اور بھی زیادہ ہے، اگست سے ستمبر میں۹ء۸؍ سے بڑھ کر۳۹؍فیصد ہوگئی ہے۔
October 16, 2025, 8:30 PM IST
’’ یوم خواتین ‘‘ پر یہ اہتمام کرنا بھی ضروری ہے کہ ازدواجی، خاندانی اور معاشرتی رشتوں میں دراڑ پیدا کرنے والی خواتین یا دراڑ پیدا کرنے والوں کی آلۂ کار بننے والی خواتین میں یہ احساس پیدا کیا جائے کہ ان کا مرتبہ کیا ہے۔
March 15, 2025, 11:17 AM IST
۸؍مارچ ۲۰۲۵ءکو عالمی سطح پر ۱۰۴؍واں عالمی یوم خواتین منایا گیا جس کا مقصد مختلف شعبوں میں خواتین کی ترقی کو سراہنا، ان کے حقوق کیلئے آواز اٹھانا اور صنفی مساوات کو فروغ دینا ہے۔
March 14, 2025, 4:48 PM IST
خواتین کی ذمہ داریاں، ان کی معاملہ فہمی اور جدوجہد ہر شعبے میں ہمیشہ نمایاں رہی ہے۔ گھر سے لے کر خاندان اور معاشرے تک کی فکر ان کے خمیر میں ہوتی ہے۔ صوفیہ خان ایسی ہی ایک باحوصلہ خاتون ہیں۔
March 12, 2025, 2:17 PM IST
