EPAPER
شاہ رخ خان کے کریئر کے آغاز والی پہلی فلم ’’دیوانہ‘‘ کے پروڈیوسر گڈو دھنوا نے تصدیق کی ہے کہ ’’دیوانہ ۲‘‘ پر کام جاری ہے۔ انہوں نے فلم ’’بچھو‘‘ کے سیکوئل کی بھی تصدیق کی ہے جس میں بابی دیول اور رانی مکھرجی نے کلیدی کردار نبھائے تھے۔
May 09, 2025, 9:56 PM IST
ایوارڈ یافتہ صحافی اور دی وائر کی سینئر مدیر عارفہ خانم شیروانی نے ایکس پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں الزام لگایا کہ ان کا نجی فون نمبر اور ای میل ایڈریس عام کر دیا گیا، جس کے بعد انہیں دھمکی آمیز فون اور پیغامات کی لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
May 09, 2025, 9:33 PM IST
فلمسازوں نے ’’دی کونجیورنگ فرینچائز‘‘ کی آخری فلم ’’دی کونجیورنگ: لاسٹ رائٹس‘‘ کا ٹریلر ریلیز کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۵؍ ستمبر ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔
May 09, 2025, 9:08 PM IST
ناگاساکی کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ ناگا ساکی جوہری بم حملے کی ۸۰؍ ویں سالگرہ کے موقع پر امن یادگاری تقریب میں ’’تمام ممالک‘‘ اور خطوں کے نمائندوں کو مدعو کیا جائے گا۔
May 09, 2025, 8:00 PM IST