EPAPER
ورلڈ بینک کے ایگزیکٹیو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے آج اتر پردیش اور ہریانہ کی ریاستوں میں دو اہم پروگراموں کے لیے فنڈنگ کی منظوری دی۔ ان پروگراموں کا مقصد ۲۷۰؍ ملین لوگوں کے لیے ہوا کے معیار کو بہتر بنانا ہے، اس طرح صاف ہوا کے فوائد کو دوسری ریاستوں تک پہنچانا ہے۔
December 12, 2025, 7:23 PM IST
اے ڈی بی ایشیا کا علاقائی ترقیاتی بینک ہے، جو ہندوستان جیسے ممالک کو سب سے سستا اور طویل مدتی قرض فراہم کرتا ہے جبکہ عالمی بینک عالمی سطح پر کام کرتا ہے، اس کے قرضوں کی شرائط اور شرح سود قدرے زیادہ ہے۔ آئی ایم ایف بالکل مختلف ہے، مالی امداد صرف اس وقت فراہم کرتا ہے جب کوئی ملک ہنگامی حالت میں ہو اور اس کی معیشت ادائیگیوں کے توازن کے بحران میں پھنسی ہو۔ فی الحال، ہندوستان اپنے مضبوط غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اور ترقی کی وجہ سے ہنگامی فنڈنگ سے محفوظ ہے، اس لیے اسے اے ڈی بی اور ورلڈ بینک جیسے اداروں سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے سستی اور طویل مدتی فنڈنگ ملتی ہے۔
December 01, 2025, 8:56 PM IST
پرشانت کشور کی جن سوراج پارٹی کا سنسنی خیز دعویٰ، الزام لگایا کہ ’’یہ الیکشن جیتا نہیں گیا بلکہ۴۰؍ ہزار کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے‘‘
November 17, 2025, 10:06 AM IST
دنیا بھر کے اعلیٰ مالیاتی حکام نے اس ہفتے غزہ کی کی تعمیرِ نو میں مدد دینے کی اپنی آمادگی پر زور دیا ہے، جبکہ ورلڈ بینک اور اقوامِ متحدہ نے۷۰؍ ارب ڈالر کی نئی تخمینہ لاگت کو حتمی شکل دینے پر کام جاری رکھا ہوا ہے۔
October 18, 2025, 10:34 PM IST
