EPAPER
ذیبی دلہن بن کر آئی تو ہماری حویلی میں بہار آگئی۔ اُسکے پیار نے ہم سب کو اس کا گرویدہ بنا لیا۔ تمہاری پھوپھی شہر میں بیاہی گئی تھیں۔ ذیبی نے بیٹی بن کر اس کی کمی پوری کر دی۔ تمہارے دادا کمزور ہو چکے تھے اسلئے گاؤں والوں حیدر کو سرپنچ بنا کر ساری ذمہ داریاں سونپ دیں۔
January 07, 2026, 2:08 PM IST
اردو ذریعہ تعلیم ، تدریس ، ادب و ثقافت اور اردو کی ترویج کے سلسلے میں اہم تجاویز اور مشورہ کیا ہوں جن پر عمل کی اہل اردو توقع کرتے ہیں۔
January 05, 2026, 4:17 PM IST
براہ کرم آ پ یہ مضمون نہ پڑھئے ! آ پ کے کسی کام کا نہیں ۔ آ پ کی ضیافت طبع کے لئے اور بھی عمدہ قسم کے پُرمغزمضامین ہیں، آ پ ان سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں، معلومات میں بھی اضافہ ہوگا۔ارے ! آ پ پڑھتے چلے جارہے ہیں۔
January 05, 2026, 4:17 PM IST
