EPAPER
ڈبلیو ڈبلیو ای کے۱۷؍ بار کے چمپئن جان سینا نے۲۳؍ سالہ شاندار کریئر کے بعد ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ان کا الوداعی میچ مداحوں کیلئے جذباتی لمحہ بن گیا، حالانکہ وہ فتح حاصل نہیں کر سکے۔
December 14, 2025, 2:43 PM IST
یو ایف سی ایلیٹ کلاس میں شامل۔مکس مارشل آرٹس یو ایف سی میں روس کے علاقے داغستان سے تعلق رکھنے والے اسلام مخاشیف لائٹ ویٹ کے بعد ویلٹر ویٹ چیمپئن بن کرڈبل بیلٹ جیتنے والے چند ریسلرز میں شامل ہو گئے۔
November 17, 2025, 7:19 PM IST
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ اور ہالی ووڈ کے مشہور اداکار اور ریسلر جان سینا کے درمیان سوشل میڈیا پر ہونے والا دل کو چھو لینے والا تبادلہ مداحوں کیلئےخوشگوار حیرت ثابت ہوا۔ ایک دوسرے کیلئے عزت و محبت کے یہ الفاظ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئے۔
November 01, 2025, 4:50 PM IST
ہندوستان کے معروف ریسلر گریٹ کھلی حال ہی میں آٹھ فٹ دو انچ قد کے۱۶؍ سالہ کرن سنگھ سے ملےجس نے انہیں بھی چھوٹا دکھا دیا۔ انسٹاگرام پر وائرل اس ملاقات نے مداحوں کو حیران کر دیا اور کرن کے ڈبلیو ڈبلیو ای میں قدم رکھنے کی بحث شروع ہوگئی۔
September 16, 2025, 4:11 PM IST
