EPAPER
سپریم کورٹ نے جمعرات کو کشمیری علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک سے جموں کی عدالت کے سامنے جسمانی طور پر جرح کرنے کیلئے جیل میں ایک عدالت قائم کرنےکا مشورہ دیا اور مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)سے اس معاملے کی جانچ کے حوالے سے متبادل تلاش کرنے کی ہدایت دی ہے۔
November 22, 2024, 11:16 AM IST
جے کے ایل ایف پر جموں و کشمیر میں دہشت گردی اور علاحدگی پسندی کو فروغ دینے کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے
March 17, 2024, 1:50 AM IST
علاحدگی پسند لیڈر پر کورٹ نے ۱۰؍ لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا، پھانسی کی سزا کی این آئی اے کی اپیل قبول نہیں کی، سری نگر کے کچھ علاقوں میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں کی وارداتیں
May 26, 2022, 5:39 AM IST
سزا کے تعین پر ۲۵؍ مئی کو فیصلہ ، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے لیڈر نے اپنے اوپر عائد الزامات کا دفاع نہیںکیا، این آئی اے کی خصوصی عدالت نےتفتیشی ایجنسی کو یاسین ملک کی مالی حالت معلوم کرنے کی ہدایت دی اور اس کے ساتھ ہی یاسین ملک کو اپنے اثاثوں سے متعلق حلف نامہ داخل کرنے کا بھی حکم دیا
May 20, 2022, 8:22 AM IST