EPAPER
یمن کے حوثی آرمی چیف اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، گروپ نے میجر جنرل محمد الغماری کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے انتقام کی دھمکی دی۔
October 17, 2025, 10:02 AM IST
ایرانی صدرمسعود پیزشکیان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں کہا کہ میں اس اسمبلی کے سامنے ایک بار پھر واضح طور پر اعلان کرتا ہوں کہ ایران نے کبھی ایٹم بم بنانے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی کبھی کرے گا۔
September 24, 2025, 9:54 PM IST
اسرائیلی فضائی حملوں نے یمنی دارالحکومت صنعاء میں دو بڑے اخبارات کے ہیڈکوارٹرز کو تباہ کر دیا جس میں کم از کم ۳۱؍ یمنی صحافی ہلاک اور۲۲؍ زخمی ہوگئے۔
September 15, 2025, 5:20 PM IST
ملائشیا کے وزیراعظم نے اسرائیل کے چھ ممالک پر حملوں کی مذمت کی،ساتھ ہی انور ابراہیم نے دوحہ میں ہونے والے عرب اسلامی غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکت کی بھی تصدیق کی۔
September 14, 2025, 10:02 PM IST
