Inquilab Logo Happiest Places to Work

yuvraj singh

مایہ ناز گلوکارہ آشا بھوسلے کے انتقال پر دنیائے کرکٹ میں سوگ

مایہ نازگلوکارہ آشا بھوسلے کا اتوارکو ممبئی میں ۹۲؍ برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال پر ہندوستانی کرکٹ حلقے نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

April 12, 2026, 6:52 PM IST

یوراج سنگھ نے سنجو سیمسن کوٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کا ہیرو قرار دے دیا

ہندوستانی کرکٹ میں مینٹورشپ کی اہمیت ایک بار پھر ثابت ہوئی جب سنجو سیمسن نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹی۲۰؍ ورلڈ کپ ۲۰۲۶ءمیں ہندوستان کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کامیابی کے پیچھے صرف ان کی صلاحیت ہی نہیں بلکہ یوراج سنگھ جیسے عظیم کھلاڑی کی رہنمائی بھی شامل تھی۔

March 17, 2026, 4:44 PM IST

سدھانت چترویدی، یوراج سنگھ کی بایوپک میں کام کرنے کے خواہش مند

بالی ووڈ اداکار سدھانت چترویدی ہندوستانی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی یوراج سنگھ کی بایوپک میں کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ اپنی آنے والی فلم ’’دو دیوانے شہر میں‘‘ کے سلسلے میں خبروں میں رہنے والے سدھانت چترویدی نے ایک بار پھر اپنے اس ڈریم رول کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔

February 18, 2026, 3:30 PM IST

سٹہ ایپ معاملہ:یوراج سنگھ، رابن اتھپا، سونو سود، مِمی چکرورتی و دیگرکے اثاثے ضبط

سٹہ ایپ معاملے میں  انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے جمعہ کوبڑی کارروائی کی ہے۔ ایجنسی نے بتایا کہ غیر قانونی آف شور بیٹنگ پلیٹ فارم سے متعلق ایک کیس میں اس نے فلمی شخصیات، سابق کرکٹرز اور  اداکارہ سے سیاستداں بننے والی شخصیت کے  کے ۹۳ء۷؍ کروڑ روپے مالیت کے اثاثے ضبط کئے ہیں۔

December 20, 2025, 3:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK