Inquilab Logo Happiest Places to Work

zareen khan

فوٹوگرافر کی بدتمیزی پر زرین خان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان ملبوسات کے ایک برانڈ کی تقریب کے دوران ایک فوٹوگرافر کے نامناسب جملے پر سخت ردعمل دینے کے بعد سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔

July 14, 2026, 8:19 PM IST

زرین خان ایک پیاری سی شہزادی کی مانند نظر آتی ہیں

آپ کو سلمان خان کی فلم’ویر‘ کی ہیروئن تو یاد ہوگی جواس فلم میں انتہائی خوبصورت اورمعصوم سی بچی کی طرح نظر آئی تھی۔ اس اداکارہ کا نام زرین خان ہےجنہوں نے سلمان خان کی فلم سےاپنا فلمی سفر شروع کیا اوراب تک کئی ہندی کے علاوہ تمل، تیلگواور پنجابی فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں۔ 

May 16, 2025, 11:08 AM IST

کترینہ کیف جیسی نظر آنے والی زرین خان نے کئی فلموں میں کام کیا ہے

زرین خان کو۲۰۱۱ءمیں ریلیز ہونے والی فلم ریڈی میں ایک آئٹم نمبر...کیریکٹر ڈھیلا... میں کام کرنے کا موقع ملا۔ جس میں انہوں نے مغل اعظم، شعلے اور شری ۴۲۰؍ کے کرداروں کی نقل کی تھی۔ زرین خان نے اس گانے میں سلمان خان کے ساتھ کام کیا جو فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی۔

May 16, 2024, 11:50 AM IST

سلمان اچھے دوست ہیں لیکن میں ان کو پریشان کرنا نہیں چاہتی : زرین خان

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کی شکر گزار ہیں کیونکہ اگر انہوںنے ان کی مدد نہیں کی ہوتی تو انہیں کبھی فلم انڈسٹری میں انٹری نہیں ملتی۔

January 28, 2022, 11:51 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK