• Thu, 24 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

zee tv

شدید تنقیدوں کے بعد سبھاش چندرا سے متعلق متنازع فیصلے پر روک

نیشنل کمپنی لاء ٹریبونل کی ۵؍ رکنی بنچ نے اسٹے دیا، سبھاچندرا اب اپنی جائیداد بھی فروخت نہیں کرسکیں گے۔

September 02, 2026, 11:19 AM IST

سنی دیول کی’’باپ‘‘ کی نئی جھلک جاری، زی اسٹوڈیوز نے ۲۰؍نئی فلموں کا اعلان کردیا

بالی ووڈ اسٹار سنی دیول کی آنے والی ایکشن فلم ’’باپ‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ زی اسٹوڈیوز نے اپنی ۲۷۔۲۰۲۶ءفلم لائن اپ پیش کرتے ہوئے فلم کی نئی جھلک بھی جاری کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اسٹوڈیو نے ہندی سمیت متعدد ہندوستانی زبانوں میں ۲۰؍ سے زائد فلموں کا اعلان کیا ہے۔

August 26, 2026, 11:54 AM IST

زی فائیو کی ویب سیریز ’’براؤن‘‘ میں کرشمہ کپور کا زبردست اوتار، ٹیزر ریلیز

زی فائیو کی آنے والی ویب سیریز ’’براؤن‘‘ سے کرشمہ کپور کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے، جس میں اداکارہ اپنے اب تک کے سب سے سنجیدہ اور تبدیلی لانے والے کردار میں نظر آ رہی ہیں۔ نو نوئر سائیکولوجیکل کرائم تھریلر کولکاتا کے تاریک ماحول میں ترتیب دی گئی ہے، جہاں کرشمہ ایک پیچیدہ پولیس افسر ریٹا براؤن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

May 25, 2026, 6:24 PM IST

سی جے پی کا زی نیوز کے فرقہ وارانہ ٹی وی مباحثہ کے خلاف میڈیا واچ ڈاگ سے رجوع

سی جے پی نے زی نیوز کے فرقہ وارانہ ٹی وی مباحثہ کے خلاف میڈیا واچ ڈاگ سے رجوع کیا، ہندوؤں کے فرضی لنچنگ کے حوالے سے زی نیوز کے یکم جنوری کے پرائم ٹائم پروگرام ،’’کالی چرن مہاراج بمقابلہ چار مولانا... ہندوؤں کی لنچنگ پر ویسفوٹک بحث،‘‘ کے خلاف یہ شکایت درج کرائی گئی ہے۔

January 30, 2026, 10:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK