EPAPER
بالی ووڈ میں فلموں کے عنوان (ٹائٹل) کی ہمیشہ سے خاص اہمیت رہی ہے۔ کئی فلم سازوں کا ماننا ہے کہ بعض عنوانات ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتے ہیں اور باکس آفس پر کامیابی میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
July 21, 2026, 11:17 AM IST
زینت امان نے ایک پرانی یاد شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ایک چیریٹی کرکٹ میچ کے دوران اپنی قیمتی رولیکس گھڑی کھو دی تھی۔ اس کرکٹ میچ میں سابق وزیر اعظم ہند اندرا گاندھی بھی شریک تھیں۔ یہ گھڑی انہیں ایک قریبی دوست نے تحفے میں دی تھی اور جذباتی اہمیت رکھتی تھی۔ واقعہ کے بعد وہ کافی عرصے تک مہنگی گھڑیاں پہننے سے گریز کرتی رہیں، تاہم حال ہی میں اپنے بیٹوں کی جانب سے تحفہ ملنے کے بعد انہوں نے دوبارہ لگژری گھڑی پہننا شروع کیا۔
May 06, 2026, 9:07 AM IST
مجاہد آزادی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے مدنپورہ کے ۸۱؍ سالہ شاہ غلام مصطفیٰ نے ساتویں تک تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد ٹیکسی چلا کر اپنے چھوٹے بھائی بہنوں کی کفالت کی اور آج اس عمر میں بھی روزانہ شام کے وقت کچھ گھنٹوں کیلئے ٹیکسی چلاتے ہیں۔
April 12, 2026, 8:51 PM IST
اداکارہ پروین بابی۸۰۔۷۰ء کی دہائی میں ہندی سنیما کی ایک بااثر اداکارہ کے طور پر یاد کی جاتی ہیں۔ وہ ایک دلکش شخصیت کی مالک تھیں۔
April 05, 2026, 1:47 PM IST
