EPAPER
ہندوستانی گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کی پوری ٹیم کو ۱۳۱؍ رنز پر سمیٹ دیا۔ جواب میں ہندوستانی ٹیم نے محض ۱۷؍ اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر ۱۳۲؍ رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔
October 28, 2026, 7:51 PM IST
پرتیکا راول (۱۰۰؍ ناٹ آؤٹ) کی ناٹ آؤٹ سنچری اور شری چرنی کی کریئر کی بہترین کارکردگی (۲۳؍ رن پر ۴؍وکٹ) کی بدولت ہندوستانی خواتین کی ٹیم نے جمعہ کو ۳؍ میچوں کی یکروزہ سیریز کے پہلے مقابلے میں زمبابوے کو ۹؍ وکٹوں سے شکست دے دی۔
October 24, 2026, 1:27 PM IST
راشد خان (۴؍وکٹ)، یامین احمدزئی اور عظمت اللہ عمرزئی (۲۔۲؍ وکٹ) کی شاندار گیند بازی کے بعد کپتان رحمت شاہ (ناٹ آؤٹ۶۷؍رن ) اور حشمت اللہ شاہدی (ناٹ آؤٹ ۳۶؍رن) کی عمدہ بلے بازی کی بدولت افغانستان نے بنگلہ دیش کو ۷؍ وکٹ سے شکست دے کر ایک روزہ سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
October 22, 2026, 3:51 PM IST
ہندوستانی ٹیم کی سابق کپتان نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتےہوئے ۹۱؍رن بنائے۔
October 21, 2026, 12:41 PM IST
