الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ۲۰۲۶ء کے انتخابی نتائج میں مختلف ریاستوں میں حیران کن رجحانات سامنے آئے ہیں۔بنگال میں بی جے پی کو برتری ملی، تمل ناڈو میں ٹی وی کے کی بڑی جیت ہوئی جبکہ کیرالا میں یو ڈی ایف نے کلین سوئپ کیا ہے۔
EPAPER
Updated: May 04, 2026, 7:59 PM IST | Kolkata
الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ۲۰۲۶ء کے انتخابی نتائج میں مختلف ریاستوں میں حیران کن رجحانات سامنے آئے ہیں۔بنگال میں بی جے پی کو برتری ملی، تمل ناڈو میں ٹی وی کے کی بڑی جیت ہوئی جبکہ کیرالا میں یو ڈی ایف نے کلین سوئپ کیا ہے۔
تمل ناڈو
ٹی وی کے: 109
اے ڈی ایم کے: 48
ڈی ایم کے: 59
دیگر: 14
مغربی بنگال
بی جے پی: 206
اے آئی ٹی سی: 81
دیگر: 6
آسام
بی جے پی: 82
آئی این سی: 19
دیگر: 25
کیرالا
آئی این سی: 63
سی پی آئی (ایم): 26
آئی یو ایم ایل: 22
دیگر: 29
(7:50 PM)