Inquilab Logo

کھلاڑی شائقین کی کمی کو محسوس کریں گے: ظہیر خان

Updated: September 03, 2020, 12:17 PM IST | Agency | Dubai

ممبئی انڈینس کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ظہیر خان نے ابوظہبی میں فرنچائزی کے ٹیم روم کے ورچوئل ٹور کی میزبانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی میدان میں حوصلہ افزائی کرنے والے شائقین کی پلٹن کی کمی کو شدت سے محسوس کریں گے ۔س کریں گے ۔

Zaheer Khan. Picture:INN
ظہیرخان۔ تصویر: آئی این این

ممبئی انڈینس کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ظہیر خان نے ابوظہبی میں فرنچائزی  کے ٹیم روم کے ورچوئل ٹور کی میزبانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی میدان میں حوصلہ افزائی کرنے والے شائقین کی پلٹن کی کمی کو شدت سے محسوس کریں گے ۔ظہیر خان نے ابوظہبی میں فرنچائزی  کے ٹیم روم کے ورچوئل ٹور کی میزبانی کی۔ اپنے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلزکو لے کر ممبئی انڈینس نے ویڈیوشیئر کرتے ہوئے لکھا ’’آرام سے بیٹھیں ، آرام کریں  اور ابوظہبی میں ہمارے ٹیم روم کے ورچوئل ٹور کریں۔دفاعی چمپئن ممبئی انڈینس نے اپنے کھلاڑیوں کو خوش اور تازہ دم رکھنے اور اپنے تمام کھلاڑیوں کو تناؤ سے دور رکھنے والا ماحول بنانے کے لئے تفریحی ٹیم کا ایک روم تیار کیا ہے۔ اس موقع پر ظہیر خان نے کہا کہ ایک چیز جسے ہم سب سے زیادہ مس کریں گے، وہ میدان میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے والے ہمارے شائقین کی پلٹن ہے 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK