• Mon, 21 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ادرک مدافعتی نظام کو مضبوط رکھنے میں مدد دیتی ہے

Updated: September 21, 2026, 5:56 PM IST | Mumbai

ادرک جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی تکلیف میں کچھ حد تک آرام پہنچا سکتی ہے۔

Ginger is also beneficial for oral health. Photo: INN
منہ کی صحت کیلئے بھی ادرک مفید ہے۔ تصویر: آئی این این

ادرک نظامِ ہاضم بہتر کرتی ہے اور بدہضمی و گیس کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ 
متلی کی کیفیت کم کرنے میں معاون ہے۔ 
ادرک جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی تکلیف میں کچھ حد تک آرام پہنچا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھئے: بھنڈی جسم کو ضروری غذائیت فراہم کرتی ہے

خون کی گردش بہتر رکھنے میں معاون ہے۔ 
دل کی صحت کیلئے مفید غذائی خصوصیات رکھتی ہے خصوصاً متوازن غذا کے ساتھ۔ 
نزلہ، زکام میں ادرک مفید سمجھی جاتی ہے۔ 

 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK