Inquilab Logo Happiest Places to Work

کرئیر گائیڈنس: اکاؤنٹس کی پروفیسر کیسےبنوں؟ بی ایس سی زولوجی سے کریئر کے مواقع بتایئے؟

Updated: June 27, 2025, 3:15 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai

میں نے بارہویں(کامرس) کامیاب ہوں۔ میں اکاؤنٹس کی پروفیسر بننا چاہتی ہوں۔ آگے کیا کرنا ہوگا؟  کورس اور کالج بھی بتایئے۔

A career in nanotechnology can also be pursued after graduating from zoology. Photo: INN
زولوجی سے گریجویشن کے بعد نینو ٹیکنالوجی میں بھی کریئر بنا جاسکتا ہے۔ تصویر: آئی این این

میں نے بارہویں (کامرس) کامیاب ہوں۔ میں اکاؤنٹس کی پروفیسر بننا چاہتی ہوں۔ آگے کیا کرنا ہوگا؟  کورس اور کالج بھی بتایئے۔ 
جواب:اکا ؤنٹس کے پروفیسر بننے کیلئے آپ کو پہلے ایم کام کرنا ہوگا ۔ کم از کم ۵۵؍فیصد مارکس حاصل کرنا ضروری ہے۔ اسی مضمون میں نیٹ سیٹ امتحان میں کامیابی کے بعد اس شعبے کے پروفیسر بن سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھئے: برطانوی موجد جارج کیلی کو ’’فادر آف ماڈرن ایوی ایشن‘‘ کہاجاتا ہے

بی ایس سی زولوجی سے کریئر کے مواقع بتایئے
سوال: میں نے بی ایس سی زولوجی کیا ہے ، ٹیچنگ کے علاوہ میں کن کن شعبوں میں کریئر بنا سکتا ہوں، میری رہنمائی کیجئے۔
جواب: زولوجی سے بی ایس سی کے بعد بہت سے کورسیز کئے جاسکتے ہیں جن میں چند کورسیز درجِ ذیل ہیں۔
ایم ایس سی زولوجی، ایم ایس سی نینو ٹیکنالوجی، ایم ایس سی نیوٹرا سییوٹکلس lپی جی ڈی ایم ایل ٹی، ایم ایس سی مولیوکولر بایوجی،ایم ایس سی بایوٹیکنالوجی پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما ان ہاسپٹل ایڈمنسٹریشن lپی جی ڈپلوما اِن فارما مینجمنٹ، میڈیکل ٹرانسکرپشن، ایم ایس سی انوائرومینٹل سائنس، ماسٹر ان سسٹیبل ڈیولپمنٹ اینڈ اینوائرونمنٹل مینجمنٹ، ہیلتھ کئیر ایڈمنسٹریشن، ایم بی اے۔ ان کے علاوہ مقابلہ جاتی امتحانات میں بھی شرکت کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK