مکئی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دل کو مضبوط رکھتے ہیں۔یہ کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔
EPAPER
Updated: June 14, 2025, 4:48 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
مکئی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دل کو مضبوط رکھتے ہیں۔یہ کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔
مکئی میں موجود کاربوہائیڈریٹ جسم کو فوری توانائی فراہم کرتے ہیں۔
اس میں ریشہ (فائبر) بھرپور مقدار میں ہوتا ہے جو قبض کو روکتا ہے۔
مکئی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دل کو مضبوط رکھتے ہیں۔یہ کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔
مکئی میں لیوٹین اور زیگزینتھن جیسے اجزاء ہوتے ہیں۔یہ آنکھوں کو تیز روشنی یا عمر کے اثرات سے بچاتے ہیں۔
مکئی کے اجزاء جلد کو نرم، صاف اور چمکدار بناتے ہیں۔یہ جھریوں اور جلدی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ہے۔
یہ خون کی کمی (انیمیا) سے بچاؤ میں مفید ہے۔
یہ مدافعتی نظام کو مضبوط کرتے ہیں۔
اس میں موجود فائبر کی موجودگی پیٹ کو بھرا بھرا رکھتی ہےجس سے زیادہ کھانے کی خواہش کم ہو جاتی ہے۔
مکئی میں وٹامن بی وَن دماغی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔یہ دماغی تھکن کو کم کرتا ہے۔
مکئی میں میگنیشیم اور فاسفورس موجود ہوتے ہیںجو ہڈیوں کو صحتمند رکھتے ہیں۔