ادرک جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی تکلیف میں کچھ حد تک آرام پہنچا سکتی ہے۔
EPAPER
Updated: September 21, 2026, 6:02 PM IST | Mumbai
ادرک جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی تکلیف میں کچھ حد تک آرام پہنچا سکتی ہے۔
ادرک نظامِ ہاضم بہتر کرتی ہے اور بدہضمی و گیس کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
متلی کی کیفیت کم کرنے میں معاون ہے۔
ادرک جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی تکلیف میں کچھ حد تک آرام پہنچا سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھئے: بھنڈی جسم کو ضروری غذائیت فراہم کرتی ہے
خون کی گردش بہتر رکھنے میں معاون ہے۔
دل کی صحت کیلئے مفید غذائی خصوصیات رکھتی ہے خصوصاً متوازن غذا کے ساتھ۔
نزلہ، زکام میں ادرک مفید سمجھی جاتی ہے۔