کم کیلوریز اور زیادہ پانی کی وجہ سے چکوترا متوازن غذا کا حصہ بن کر وزن کو قابو میں رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔
EPAPER
Updated: October 02, 2026, 9:42 PM IST | Mumbai
کم کیلوریز اور زیادہ پانی کی وجہ سے چکوترا متوازن غذا کا حصہ بن کر وزن کو قابو میں رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔
چکوترا میں موجود وٹامن سی جسم کے مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
اس میں موجود فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس دل کی صحت برقرار رکھنے میں معاون ہو سکتے ہیں۔
کم کیلوریز اور زیادہ پانی کی وجہ سے چکوترا متوازن غذا کا حصہ بن کر وزن کو قابو میں رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔
چکوتراجسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔
یہ آئرن جذب کرنے میں معاون ہے۔