Inquilab Logo Happiest Places to Work

لیچی: دماغ کو تیز اور فعال رکھنے میں معاون پھل

Updated: May 08, 2026, 5:01 PM IST | Mumbai

لیچی جسم کو ٹھنڈک فراہم کرتی ہے اور ڈی ہائیڈریشن سے بچاتی ہے۔

Lychee helps in removing toxins from the body. Photo: INN
لیچی جسم سے زہریلے مادے خارج کرنے میں مدد دیتی ہے۔ تصویر: آئی این این

لیچی میں وٹامن سی وافر مقدار میں ہوتا ہے جو جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے۔ 
لیچی میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتےہیں جو جلد کو صاف اور تروتازہ رکھتے ہیں۔ 
پوٹاشیم اور دیگر اجزاء بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ 
کم کیلوریز اور زیادہ پانی ہونے کی وجہ سے لیچی وزن گھٹانے میں مدد دیتی ہے۔ 
لیچی جسم کو ٹھنڈک فراہم کرتی ہے اور ڈی ہائیڈریشن سے بچاتی ہے۔ 
اس میں موجود کاپر خون کے سرخ خلیات بنانے میں مدد دیتا ہے۔ 
لیچی میں موجود میگنیشیم اور فاسفورس ہڈیوں کی صحت کیلئے ضروری ہیں۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK