پپیتا میں کیروٹین اور لیکوپین وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو جِلد کی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
EPAPER
Updated: October 28, 2024, 9:53 PM IST | Mumbai
پپیتا میں کیروٹین اور لیکوپین وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو جِلد کی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
پپیتے اور اس کے بیجوں میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
پپیتا میں کیروٹین اور لیکوپین وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو جِلد کی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ lگلے کے بہت سے امراض سے چھٹکارا پانے کیلئے پپیتا نہایت اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ پپیتے میں موجود پاپائین نامی انزائم پروٹین کے ہاضمے میںاہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس پھل کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے سے پھیپھڑوں، لبلبے اور معدےکے سرطان سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے۔ اس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔