پھلیوں میں موجود میگنیشیم، کیلشیم اور فاسفورس کی موجودگی سے ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں۔
EPAPER
Updated: December 19, 2025, 5:15 PM IST | Mumbai
پھلیوں میں موجود میگنیشیم، کیلشیم اور فاسفورس کی موجودگی سے ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں۔
پھلیاں وٹامنز اور معدنیات (آئرن، میگنیشیم، پوٹاشیم) سے بھرپور ہوتی ہیں۔
یہ پروٹین حاصل کرنے کا اہم ذریعہ ہیں۔
پھلیوں میں موجود حل پذیر فائبر اور انٹی آکسیڈنٹس دل کے امراض کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
کم کیلوریز اور زیادہ فائبر کی وجہ سے زیادہ دیر تک پیٹ بھرا رہتا ہے۔
پیچیدہ کاربوہائیڈریٹس اور فائبر کی وجہ سے خون میں شکر کا لیول مستحکم رہتا ہے۔
پھلیوں میں موجود میگنیشیم، کیلشیم اور فاسفورس کی موجودگی سے ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں۔
پھلیاں نظام ہضم میں مفید ہیں۔
یہ جسم سے فری ریڈیکلز کم کرتے ہیں۔