گنے کا رس جگر کی کارکردگی بہتر بناتا ہے اور یرقان میں فائدہ دیتا ہے۔
EPAPER
Updated: April 10, 2026, 6:07 PM IST | Mumbai
گنے کا رس جگر کی کارکردگی بہتر بناتا ہے اور یرقان میں فائدہ دیتا ہے۔
گنے کا رس قدرتی شکر (گلوکوز) سے بھرپور ہوتا ہے، جو جسم کو فوری توانائی دیتا ہے۔
موسم گرما میں یہ جسم کا درجہ حرارت کم رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
پانی اور الیکٹرولائٹس کی موجودگی جسم کو پانی کی کمی سے محفوظ رکھتی ہے۔
گنے کا رس جگر کی کارکردگی بہتر بناتا ہے اور یرقان میں فائدہ دیتا ہے۔
اس میں موجود فائبر اور دیگر اجزاء نظامِ ہاضم کو درست رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھئے: فالسہ جسم کو مختلف بیماریوں سے بچانے میں مدد کرتا ہے
اس میں موجود فائبر بھوک کم کرتا ہے جبکہ یہ جسم سے زہریلے مادے باہر نکالتا ہے۔
اس میں موجود فلیوونائڈز اور اینٹی آکسیڈنٹس جسم کو کینسر کے متعدد اقسام سے بچاتے ہیں۔
کیلشیم اور فاسفورس کی کثرت کے باعث ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی میں معاون ہے۔
گلوکولک ایسڈ کی وجہ سے کیل مہاسوں کو دور کرتا ہے اور جِلد کو تروتازہ رکھتا ہے۔