اس میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
EPAPER
Updated: November 13, 2026, 4:49 PM IST | Taleemi Inuqilab | Mumbai
اس میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
شکر قند میں بیٹا کیروٹین وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو جسم میں وٹامن اے میں تبدیل ہوکر بینائی کو بہتر رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
اس میں موجود وٹامن اے اور سی مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے اور بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت بہتر کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
یہ بھی پڑھئے: آرٹی فیشل فوڈ کَلر کی آپ بیتی
شکر قند میں موجود فائبر آنتوں کی حرکت بہتر کرتا ہے اور قبض سے نجات دیتا ہے۔
اس میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
اس میں موجود قدرتی کاربوہائیڈریٹس جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں اور روزمرہ سرگرمیوں کیلئے مددگار ہوتے ہیں۔
شکر قند میں موجود مینگنیز ہڈیوں کی صحت برقرار رکھنے میں معاون ہوتے ہیں۔