• Tue, 02 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

وٹامن اے سے بھرپور شکر قندی بینائی کیلئے مفید

Updated: December 02, 2025, 5:53 PM IST | Taleemi Inquilab | Mumbai

شکرقندی میں موجود وٹامن سی اور بیٹا کیروٹین بیماریوں سے لڑنے کی قوت بڑھاتے ہیں۔

Sweet potatoes speed up metabolism. Picture: INN
شکرقندی میٹابولزم تیز کرتی ہے۔ تصویر:آئی این این

شکرقندی میں موجود کاربوہائیڈریٹس جسم کو دیرپا توانائی فراہم کرتے ہیں۔
اس میں وافر مقدار میں وٹامن اے موجود ہے جو بینائی کیلئے نہایت مفید ہے۔
فائبر زیادہ ہونے کی وجہ سے نظامِ ہاضم بہتر رہتا ہے اور قبض دور ہوتی ہے۔
شکرقندی میں موجود وٹامن سی اور بیٹا کیروٹین بیماریوں سے لڑنے کی قوت بڑھاتے ہیں۔
پوٹاشیم اور فائبر دل کے دورے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
اس میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس جلد کو صاف رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
اس میں موجود میگنیشیم اور مینگنیز ہڈیوں کو مضبوط اور سخت بناتے ہیں۔
شکر قندی میں آئرن اور فولک ایسڈ کی موجودگی خون کے خلیے بنانے میں مددگار ہے۔
یہ جسم میں الیکٹرو لائٹ بیلنس برقرار رکھتی ہے، خاص طور پر تھکاوٹ کم کرتی ہے۔
یہ کولیسٹرول کم کرنے میں معاون ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK