مٹر میں وٹامن کےاور میگنیشیم پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
EPAPER
Updated: October 09, 2025, 2:25 PM IST | Mumbai
مٹر میں وٹامن کےاور میگنیشیم پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
مٹر میں وٹامنز، منرلز، فائبر اور پروٹین وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
مٹرنظامِ ہضم کو بہتر کرتا ہے، قبض کو دور کرتا ہے اور آنتوں کی صحت کو برقرار رکھتا ہے۔
مٹر میں کیلوریز کم لیکن فائبر اور پروٹین زیادہ ہوتے ہیں، اس لئےیہ وزن گھٹانے والوں کیلئے بہترین خیا ل کیا جاتا ہے۔
مٹر سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
یہ ذیابیطس کے مریضوں کیلئےمفید ہے۔
مٹر میں وٹامن کےاور میگنیشیم پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
مٹر میں کیروٹینائیڈز ہوتے ہیں جو آنکھوں کو روشنی کے نقصان سے بچاتے ہیں۔