چیری خون میں شوگر کی سطح کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
EPAPER
Updated: September 26, 2025, 4:33 PM IST | Mumbai
چیری خون میں شوگر کی سطح کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
چیری جسم میں فری ریڈیکلز کو کم کرکے بڑھاپے کے اثرات کو سست کرتا ہے۔
دل کی شریانوں کو صحتمند رکھتا ہے۔
اس میں موجود میلاٹونن نیند کے مسائل کو کم کرتا ہے۔
گٹھیا اور یورک ایسڈ کے مریضوں کیلئے مفید ہے۔
اس میں موجود وٹامن سی اور دیگر غذائی اجزاء سے مدافعتی نظام کو مضبوطی ملتی ہے۔
اس میں کم کیلوریز اور زیادہ فائبر ہوتا ہے جو وزن کم کرنے میں مفید ڈائیٹ کیلئے بہترین ہے۔
جلد کو چمکدار بناتا ہے اور کیل مہاسوں کو کم کرتا ہے۔
یادداشت بہتر بناتا ہے اور دماغی کمزوری کو کم کرتا ہے۔
برے کولیسٹرول (LDL) کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
پوٹاشیم کی موجودگی سے ہائی بلڈ پریشر کو قابو میں رکھتا ہے۔
ورزش کے بعد ہونے والے پٹھوں کے کھچاؤ کو کم کرتا ہے۔
فائبر کی وجہ سے نظامِ ہاضم کو درست کرتا ہے۔
خون میں شوگر کی سطح کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
چیری جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔