اس میں پوٹاشیم کی اچھی مقدار پائی جاتی ہے جو صحت قلب کیلئے مفیدہیں۔
EPAPER
Updated: August 30, 2025, 4:03 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
اس میں پوٹاشیم کی اچھی مقدار پائی جاتی ہے جو صحت قلب کیلئے مفیدہیں۔
وزن کم کرنے والوں کیلئے بہترین ہے۔
lنظامِ ہضم کو بہتر اور قبض کو دور کرتی ہے۔
توری میں وٹامن سی اور زنک جیسے اہم غذائی اجزا پائے جاتے ہیں۔
یہ سبزی جسم سے زہریلے مادے خارج کرنے میں معاون ہے۔
اس میں پوٹاشیم کی اچھی مقدار پائی جاتی ہے جو صحت قلب کیلئے مفیدہیں۔
اس کے باقاعدہ استعمال سےجسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔
توری میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی جلد کو ترو تازہ بناتے ہیں۔
توری کا استعمال جگر کی گرمی کو کم کرتا ہے۔
یہ شوگر لیول تیزی سے بڑھنے نہیں دیتی۔